تاریخی کتابیں پڑھنے والے شائقین کے لیے خصوصی آفر
ان کتابوں کے بغیر آپ کی لائبریری ہمیشہ نامکمل رہے گی
15 کتابیں | 15 تاریخی شخصیات | جنہوں نے دنیا بدل ڈالی
آرٹ پیپر پر نایاب تاریخی تصاویر کے ساتھ
ضخیم کتب | دلکش سرورق | اعلی معیار | دیدہ زیب پرنٹنگ
6000 صفحات | مکمل سیٹ | اصل قیمت 9520 روپے
رعایتی قیمت 6000 روپے صرف | فری ہوم ڈلیوری
یہ سیٹ گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے اپنا نام ، پتہ اور رابطہ نمبر ہمارے میسنجر یا وٹس اپ نمبر پر میسج کریں، اور چار سے پانچ روز میں کیش آن ڈلیوری کی سہولت حاصل کریں، ڈلیوری چارجز بالکل بھی نہیں-
15 کتابوں کی فہرست:
1- حضرت خالد بن ولیدؓ (مصنف: صادق حسین صدیقی)
2- سلطان محمد فاتح (مصنف: محمد مصطفیٰ صفوت)
3- صلاح الدین ایوبی (مصنف: ہیرلڈ لیم)
4- عماد الدین زنگی (مصنف: صادق حسین صدیقی )
5- محمد بن قاسم (مصنف: صادق حسین صدیقی)
6- طارق بن زیاد (مصنف: صادق حسین صدیقی)
7- سلطان محمود غزنوی (مصنف: صادق حسین صدیقی )
8- سلطان محمد تغلق (مصنف: پروفیسر حمید اللہ شاہ ہاشمی)
9- امیر تیمور (مصنف: ہیرلڈ لیم)
10- شیرشاہ سُوری (مصنف: انجم سلطان شہباز)
11- حیدر علی (مصنف: پروفیسر این کے سنہا)
12- ٹیپو سلطان شہید (مصنف: سیّد میر حسین کرمانی)
13- سقراط (مصنف: کورا میسن)
14- سکندر اعظم (مصنف: انجم سلطان شہباز)
15- چنگیز خان (مصنف: ہیرلڈ لیم)
Reviews
There are no reviews yet.