نامور پولیس آفیسر سابق ڈائریکٹر انٹیلی جنس و سابق آئی جی پولیس سندھ و پنجاب حاجی حبیب الرحمن کے انٹرویو پر مشتمل ’’کیا کیا نہ د یکھا‘‘ کے نام سے کتابی صورت میں شائع ہو گئی ہے۔ صحافتی دنیا کا یہ طویل ترین انٹرویو، ایک ہزار سے زائد صفحات اور کوئی چار لاکھ الفاظ مشتمل ہے۔ منیر احمد منیر نے سالہا سال اہم اور حساس عہدوں پر فائز رہنے والے حاجی حبیب الرحمن سے اہم قومی واقعات اور راز اگلوانے کے لیے 4226 سوالات کئے۔ جن کے جواب میں حاجی حبیب الرحمن نے پاکستان کی 72 سالہ تاریخ کے کئی اہم واقعات و سیاسی و قومی المیوں اور حکمرانوں کی خفیہ سرگرمیوں اور بعض حسینائوں کے روز و شب سے پردہ اٹھایا ہے۔
KYA KYA NA DEKHA کیا کیا نہ دیکھا – HAJI HABIB UR REHMAN
₨3,000
Categories: Autobiography, POLITICS
Tags: HAJI HABIB UR REHMAN, MUNIR AHMED MUNIR
Be the first to review “KYA KYA NA DEKHA کیا کیا نہ دیکھا – HAJI HABIB UR REHMAN” Cancel reply
Related products
1 Book Corner Show Room
₨1,500
Autobiography
₨2,500
1 Book Corner Show Room
₨1,500
Autobiography
₨200
Autobiography
₨400
Autobiography
₨600
Autobiography
₨1,800
Autobiography
₨1,200
Reviews
There are no reviews yet.